Day: جولائی 26، 2025
پنجاب کابینہ میں توسیع،نوازشریف نے وزیراعظم کوظہرانےپرمدعوکرلیا
سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف نےپنجاب کابینہ میں توسیع کی مشاورت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکوکل ظہرانےپر مدعوکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ...جولائی 26, 2025گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط، چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے ...
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھا جس میں انہوں نے چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار ...جولائی 26, 20259مئی کیس،عمران خان نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
9مئی کیس کامعاملہ ،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت ...جولائی 26, 2025صدرمملکت آصف علی زرداری نےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
سالگرہ مبارک!صدرمملکت آصف علی زرداری نےزندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری 70 سال کے ہو گئے،وہ 26 جولائی 1955 ...جولائی 26, 2025سانحہ سوات کی تحقیقات میں پولیس کی کوتاہیوں کی نشاندہی
سانحہ سوات کی تحقیقات میں پولیس کی کوتاہیوں کی نشاندہی،پابندی کے باوجود سیاحوں کوپولیس نےدریامیں جانےسےنہیں روکا۔ انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ...جولائی 26, 2025پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کے قیام پر پیشرفت
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کے قیام پر پیشرفت،اسلام آباد میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ ...جولائی 26, 2025ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اب پاکستان کی فضاؤں میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے ۔ ایئر کراچی پاکستان ...جولائی 26, 2025کراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات؟
شہر قائدکراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے کتنے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ...جولائی 26, 2025تیسراٹی ٹوئنٹی ،ویسٹ انڈیزکوشکست،آسٹریلیاکے ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
تیسرےانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیزکوشکست، آسٹریلیاکےبلےباز ٹم ڈیوڈ نے دھواں دھار بیٹنگ کرتےہوئے کئی ریکارڈاپنےنام کرلئے۔ ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی ...جولائی 26, 2025ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا
صدراےسی سی محسن نقوی نےایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس ...جولائی 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©