Day: جولائی 29، 2025
نیویارک:نامعلوم شخص کی فائرنگ،پولیس افسرسمیت5افرادہلاک
نیویارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےپولیس افسرسمیت5افرادہلاک ہوگئےجبکہ واقعہ کےبعدحملہ آورنےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کےمطابق نیویارک میں مڈٹاؤن مین ہٹن ...جولائی 29, 2025چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک
چین کےمختلف شہروں میں شدیدبارش سےتباہی ہونےسے 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں شدیدبارش کی ...جولائی 29, 2025پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، اب وقت آگیاہےکہ فلسطینی ریاست کواقوام متحدہ کی ...جولائی 29, 20259مئی مقدمات ،عدالت نےپی ٹی آئی کی استدعامستردکردی
9مئی مقدمات میں عدالت نےتحریک انصاف کی نوٹس جاری کرنےاور اگلے ہفتے کی تاریخ دینےکی استدعام سترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ...جولائی 29, 20259مئی کیسز،ڈپٹی اپوزیشن لیڈرمعین ریاض قریشی کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
9مئی مقدمات میں مداخلت کےلئےڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ ...جولائی 29, 2025الیکشن کمیشن ان ایکشن،نااہل پی ٹی آئی رہنماؤں کانوٹیفکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن،تحریک انصاف کےنااہل رہنماؤں کےخلاف نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےسینیٹراعجازچودھری کی نااہلی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اپوزیشن ...جولائی 29, 2025مدت ملازمت پوری،جسٹس سردارطارق ،جسٹس مظہرعالم آج سبکدوش ہوجائینگے
سپریم کورٹ کےجسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل آج مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوجائیں ...جولائی 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©