Month: 2025 جولائی
پاک امریکاتجارتی معاہدہ،وزیراعظم نےکرداراداکرنےپرٹرمپ کاشکریہ اداکیا
وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اورامریکاکےمابین تجارتی معاہدہ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کردار ادا کرنے پر شکریہ اداکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایکس سابقہ (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں ...جولائی 31, 2025چینی بحران،حکومت کاشوگرملزکیخلاف ایکشن
ملک میں جاری چینی بحران،وفاقی حکومت نےشوگرملزکےخلاف ایکشن لےلیا، تمام ذخیرہ اپنےکنٹرول میں لےلیا۔ وزارت فوڈحکام کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نےملک بھرمیں موجودچینی ...جولائی 31, 20255اگست جلسےکی تیاریاں،پی ٹی آئی نےاجازت کیلئےدرخواست جمع کروادی
5اگست جلسےکی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نےاجازت نامےکے لئے درخواست جمع کروادی۔ تحریک انصاف نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےایف نائن پارک میں5اگست کوجلسہ ...جولائی 31, 2025حکومت پنجاب،عوام اوررینجرزمل کرسرسبزپاکستان کیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت ،عوام اوررینجرزمل کر سر سبز پاکستان کےلئےکوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافارسٹ رینجرزکےعالمی دن پرخصوصی پیغام میں ...جولائی 31, 202526نومبراحتجاج کیس:عارف علوی سمیت50رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نے سابق صدرعارف علوی سمیت تحریک انصاف کے 50رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی ...جولائی 31, 2025پی ٹی آئی کاسزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ پی ٹی آئی انتہاپسندی پریقین نہیں ...جولائی 31, 2025خیبرپختونخواسینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی کامیاب
خیبرپختونخوامیں سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی امیدوار مشعال یوسفزئی نےکامیابی حاصل کرلی۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں ...جولائی 31, 2025اوپن اے آئی کاچیٹ جی پی ٹی میں طلبا کیلئے بہترین فیچر متعارف
چیٹ جی پی ٹی میں طلبا کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں سٹڈی موڈ نامی ...جولائی 31, 2025خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ
خصوصی بچوں کیلئے مساوی تعلیم کے خواب کی تعبیر، خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ،برٹش کونسل ...جولائی 31, 2025گلیشیائی سیلاب:گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری
گلیشیائی سیلاب،گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب ...جولائی 31, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©