Month: 2025 جولائی
دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم
دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم،دبئی ایئرپورٹ پرگزشتہ مہینے فضائی حدود بند ہونے کے باوجود مسافروں کی آمد ...جولائی 31, 2025بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ...جولائی 31, 2025پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی
تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے9مئی کےدومقدمات ...جولائی 31, 2025حماداظہرکا9مئی سےمتعلق درج مقدمات میں عدالت سےرجوع کافیصلہ
تحریک انصاف کےرہنما حماد اظہر نے 9مئی سےمتعلق 50سےزائددرج مقدمات میں پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کےلئےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ حماداظہرنےاپنی ...جولائی 31, 2025تجارتی معاہدہ،امریکاکیساتھ ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی ،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہا ہے کہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدہ ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ امریکاسےٹیرف کےمعاملےپرچندماہ سےبات چیت ...جولائی 31, 2025ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں150بلین ڈالرکااضافہ کیا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں 150بلین ڈالرکااضافہ کیا۔ امریکی صدرکاوائٹ ہاؤس میں ہیلتھ ٹیکنالوجی سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ...جولائی 31, 2025پولیس ان ایکشن،ملزمان کیخلاف کارروائیوں کےاعدادوشمارجاری
پنجاب پولیس نےغیرقانونی اسلحہ اورہوائی فائرنگ کےخلاف کارروائیوں کے اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق رواں سال ناجائزاسلحہ کے5371ملزمان گرفتارجبکہ 5343مقدمات درج ہوئے،ہوائی ...جولائی 31, 2025خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کیلئےپولنگ جاری
خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کےلئےپولنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سےمشعال یوسفزئی اورثوبیہ شاہدمسلم لیگ ن کی امید ...جولائی 31, 2025پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار
عالمی شہرت یافتہ پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار،وفاقی سنسر بورڈ کا گرین سگنل مل گیا، یکم ...جولائی 31, 2025آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،بابراعظم تنزلی کاشکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،قومی بلے بازبابراعظم کی رینکنگ ایک درجہ اورگرگئی ،14ویں نمبرپرچلےگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...جولائی 31, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©