Month: 2025 جولائی
پاکستان اوربھارت کی صورتحال انتہائی خراب تھی ،ایٹمی جنگ کاخطرہ تھا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کی صورتحال انتہائی خراب تھی،دونوں میں ایٹمی جنگ کاخطرہ تھا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...جولائی 19, 2025مون سون سیزن: پاکستان میں معمول سے 80 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ
مون سون بارشیں،رین ایمرجنسی نافذ،رواں سال پاکستان میں معمول سے 80 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ ،ملک بھر میں مون سون کا تیسرا ...جولائی 19, 2025کشمیری دہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیردہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کایوم الحاق کشمیرپرپیغام میں کہناتھاکہ کشمیریوں نے پاکستان کےساتھ ...جولائی 19, 2025کے پی کے اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات کی ...
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ...جولائی 19, 2025شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس منعقدہواجس میں ...جولائی 18, 2025مون سون بارشیں: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
مون سون میں بارشیں ہی بارشیں، کہاں کتنی بارش ہوئی؟محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...جولائی 18, 2025ٹیکنالوجی پیشرفت:علاقائی لہجوں کی نقل کرنیوالا اے آئی وائس ٹول متعارف
ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت،علاقائی لہجوں کی نقل کرنیوالا اے آئی وائس ٹول متعارف،برطانوی کمپنی نے ایسا نیا مصنوعی ذہانت والا ...جولائی 18, 2025حمیرااصغرکی پراسرارموت،کیس میں اہم پیشرفت
حمیرااصغرکی پراسرارموت کےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی،اداکارہ کےبھائی کاڈی این اےمیچ کرگیا۔ تفتیشی حکام کاکہناہےکہ حمیرا اصغر کے پوسٹ مارٹم کے دوران ...جولائی 18, 2025بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکاکیس، عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا
بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےکیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوطلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابا ت نہ کرانےکےخلاف درخواست ...جولائی 18, 2025مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےکاحکم نامہ جاری
عدالت نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےسےمتعلق درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ آئینی بینچ ...جولائی 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















