Month: 2025 جولائی
غیرمعمولی بارشیں،پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرہ کیا،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ غیرمعمولی بارشوں میں پی ڈی ایم اے،ریسکیواورضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرکیا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب ...جولائی 18, 2025حالیہ بارشوں میں وزیراعلیٰ مریم نوازکی ریسکیوسمیت تمام اداروں کےکام کی تعریف
وزیراعلیٰ مریم نوازنےحالیہ بارشوں میں ریسکیو،پولیس اورتمام اداروں کےکام کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ تمام اداروں نےبہترین کام کیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...جولائی 18, 2025حکومت اوراپوزیشن میں کےپی میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانےپراتفاق
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پراتفاق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےحکومت اوراپوزیشن کےدرمیان ملاقات ہوئی، جس میں ...جولائی 18, 2025بارشوں سےسیلابی صورتحال ،2افرادجاں بحق،مزید498افرادکوریسکیوکرلیاگیا
حالیہ بارشوں سےسیلابی صورتحال کےباعث جہلم میں دوافرادجاں بحق ہوگئے جبکہ پاک فوج اورریسکیوٹیموں نےدوسرےروزبھی آپریشن جاری رکھا۔ ڈی سی جہلم کاکہناہےکہ ...جولائی 18, 2025عالمی منڈمیں خام تیل مہنگا،سونےکےنرخ گرگئے،بٹ کوائن کی قدرمیں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیاجبکہ سونےکےنرخ گرگئےاوربٹ کوائن کی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مشرق ...جولائی 18, 2025امریکی ایوان نمائندگان نےاسٹیل کوائنزسےمتعلق اہم بل منظورکرلیا
امریکی ایوان نمائندگان نےاسٹیل کوائنزسےمتعلق اہم بل منظورکرلیا۔بل صدرڈونلڈٹرمپ کےدستخط کے بعدباقاعدہ قانون بن جائےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپوٹ کےمطابق امریکی ...جولائی 18, 2025بارشوں ،گلشیئرپگھلنےسےدریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ،پی ڈی ایم اے الرٹ
بارشوں اورگلشیئرپگھلنےکےباعث دریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ ہوگیاجس کی وجہ سےسیلابی صورتحال کاخطرپیداہوگیاہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےالرٹ جاری ...جولائی 18, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس ...جولائی 18, 2025کہوٹہ:مخالفین کی فائرنگ،2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق،آئی جی کانوٹس
کہوٹہ میں مخالفین کی فائرنگ سے2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق ہوگئے ،آئی جی پنجاب نےواردات کانوٹس لیتے ہوئےآر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی ...جولائی 18, 2025پی سی بی نےخواتین کرکٹ سیزن2025-26 کاشیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےخواتین کرکٹ سیزن2025-26 کاشیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کےمطابق قومی وویمنز ٹیم اگست میں آئرلینڈ جائے گی جہاں ...جولائی 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















