Month: 2025 جولائی
پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال مون سون بارشوں ...جولائی 17, 2025پاکستانی شاہینزدورہ انگلینڈ کےلئےروانہ
پاکستانی شاہینزکا18رکنی اسکواڈسعودشکیل کی قیادت میں آج انگلینڈ پہنچےگا۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی اسکواڈرات گئےانگلینڈکیلئےروانہ ہواتھا،پاکستان شاہینزسعودشکیل کی کپتانی میں انگلینڈمیں سیریزکھیلےگے،پاکستانی شاہینز ...جولائی 17, 2025منی مون:کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟
فلکیاتی مظاہر اور اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنےوالوں کیلئے اہم خبر،کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟ ...جولائی 17, 2025پیاسے پودوں کی آوازیں:کیا پودے کیڑے مکوڑوں سے بات کرتے ہیں؟
پیاسے پودوں کی آوازیں،کیا پودے کیڑے مکوڑوں سے بات کرتے ہیں؟، جدید سائنس نے قدرت کے ایک اور حیرت انگیز راز کو ...جولائی 17, 2025فیس بک پر اب کون سے صارفین پیسے نہیں کما سکیں گے؟
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کےصارفین کیلئے اہم خبر،فیس بک پر اب کون سے صارفین پیسے نہیں کما سکیں گے؟ تمام ترتفصیلات ...جولائی 17, 2025سیاحت کا نیا انداز:پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز
سیاحت کا نیا انداز،پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز،شمالی و جنوبی پنجاب میں سیاحت اور ورثے کی ترقی ...جولائی 17, 2025دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم، دانش سکولز اور مجوزہ دانش یونیورسٹی ...جولائی 17, 2025برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے ...جولائی 17, 2025پاک فوج کےدستوں کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
پاک فوج کےدستوں نے بارش کےباعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کےدستےبارش اورسیلابی صورتحال سےمتاثرہ علاقوں میں ...جولائی 17, 2025سیلابی صورتحال ،وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا
راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہباز شریف نےہنگامی ...جولائی 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















