Month: 2025 جولائی
پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بڑھتی آبادی ہر شعبہ ...جولائی 10, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازنےزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےگندم کےکاشتکارکوامدادی نرخ پرزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ...جولائی 10, 2025پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی پر اہم پیشرفت
پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں بحالی پراہم پیشرفت،پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے معاملے میں بڑی پیشرفت ...جولائی 10, 2025بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق،22زخمی
پنجاب بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ 22زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیوکاکہناہےکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بجلی کےکھمبےسےکرنٹ لگنےسےایک بچہ ...جولائی 10, 2025لاہورشہراورگردونواح میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہوراورگردونواح میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔پانی گھروں میں داخل ہونےسےشہریوں کومشکلات کاسامنا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی ...جولائی 10, 2025زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہواجس میں ...جولائی 9, 2025پاکستان کاایٹمی پروگرام محفوظ،کوئی نشانہ بنانےکی جرات نہیں کرسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، پاکستان ...جولائی 9, 2025پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے 5رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ...جولائی 9, 2025معیشت کیلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں اضافہ
ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں رواں سال ترسیلات زرمیں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔اسٹیٹ بینک نےتفصیلات جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات ...جولائی 9, 2025کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
کراچی کےعلاقے ڈیفنس فیز 6 میں اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش برآمد ...جولائی 9, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















