Month: 2025 جولائی
عمران خان نےقاسم اورسلیمان کوپاکستان آنےسےروک دیا
بانی تحریک انصاف عمران خان نےاپنےبچوں قاسم اورسلیمان کوپاکستان آنے سےروک دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے بانی تحریک انصاف ...جولائی 29, 2025اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،عدالت نے گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے
عدالت نےاسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت کےجج جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن ...جولائی 29, 20259مئی کیسز،ڈپٹی اپوزیشن لیڈرمعین ریاض قریشی کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
9مئی مقدمات میں مداخلت کےلئےڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ ...جولائی 29, 2025پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازیں شروع کرنے کا ...
قومی ائیر لائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ...جولائی 29, 2025چینی کی قیمتوں میں اضافہ،آڈیٹرجنرل نےبڑاانکشاف کردیا
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بڑا انکشاف کیاہےکہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ رد و بدل سے شوگر ملز نے (300)تین سو ...جولائی 29, 2025فریزر کے بغیرادویات کو محفوظ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف
قیمتی ادویات کو محفوظ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف،ماہرین نے ریفریجریٹر یا فریزر کے بغیر ادویات ذخیرہ کرنیوالی ٹیکنالوجی تیار کر لی ...جولائی 29, 2025حکومت پنجاب کا سکول میل پروگرام مزید اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،حکومت کا سکول میل پروگرام مزید اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ، حکومت پنجاب نے سکول میل پروگرام کے ...جولائی 29, 2025پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتے ...جولائی 29, 2025پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن :کیٹرنگ سروس کیلئے ٹینڈر جاری
قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی تیاری میں تیزی، اہم پیشرفت سامنے ...جولائی 29, 2025ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے۔ اپنےایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ...جولائی 29, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©