Month: 2025 اگست
ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترک خاتون اول امینہ اردوان
ترک خاتون اول امینہ اردوان نے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتےہوئےکہاکہ ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک خاتون ...اگست 30, 2025وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کےشہرتیانجن پہنچ گئے۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف چین کے صدرشی ...اگست 30, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ دیکھاگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل ...اگست 30, 2025شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچزکےاوقات کارتبدیل
شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ایشیاکرکٹ ...اگست 30, 2025پنجاب میں سیلاب،پاک فوج ریسکیواورریلیف آپریشن میں مصروف
پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کے دستے ریسکیواور ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج جھنگ، فیصل ...اگست 30, 2025ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہوگئی، انسولین سمیت 79 اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ پاکستان ...اگست 30, 2025بچی کےاغواوشادی کیس،عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
بچی کےاغواوشادی کیس میں عدالت نےچائلڈمیرج قانون میں ترمیم پررپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کمسن بچی کےاغواوشادی کیس کی سماعت ہوئی،درخواست ...اگست 30, 2025عمران خان کےطبی معائنہ کامعاملہ،جیل سپرنٹنڈنٹ نےرپورٹ جمع کرادی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےطبی معائنہ کےمعاملےپرجیل سپرنٹنڈنٹ نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت ...اگست 30, 2025خیبرپختونخوا،محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا
خیبرپختونخواکےمحکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا۔جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن کےمطابق سمراورونٹرزون کےحساب سےالگ الگ تعلیمی سال ہوں گے،جبکہ ...اگست 30, 2025توشہ خانہ 2کیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکےجوڈیشل کمپلیکس میں ...اگست 30, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©