Day: اگست 2، 2025
برطانوی عدالت نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردیدیا
برطانیہ کی سپریم کورٹ نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردےدیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فیصلےسےبینکوں کواربوں پاؤنڈکے ممکنہ ہرجانے سے ...اگست 2, 2025واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش
واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر، واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش، انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ...اگست 2, 2025سکولوں میں داخلے بڑھانے اور معیاری تعلیم کیلئے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،خیبرپختونخوا کے سکولوں میں داخلے بڑھانے اور معیاری تعلیم کیلئے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کر ...اگست 2, 2025پنجاب حکومت اور پاکستان ریلویز کا مشترکہ گرین کوریڈور منصوبہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پنجاب حکومت اور ریلوے کا مشترکہ گرین کوریڈور منصوبہ سامنے آ گیا ۔ پنجاب حکومت نے ...اگست 2, 2025امریکی مرکزی بینک کی گورنرایڈریاناکگلرکا مستعفی ہونےکااعلان
امریکی مرکزی بینک کی گورنر ایڈر یانا کگلرنےاپنی مدت ملاز مت سےقبل مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ ترجمان امریکی مرکزی بینک کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکو8اگست کوعہدہ ...اگست 2, 2025فخرپاکستان ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن جاری
فخرپاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے۔ اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی گزشتہ ماہ پنڈلی کےمسلزکی سرجری ہوئی تھی، ارشدندیم ...اگست 2, 2025والدسےملنااورآوازبلندکرناعمران خان کےبیٹوں کاحق ہے،سلمان اکرم راجا
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجانےکہاہےکہ والد سے ملنا اور آواز بلندکرنابانی پی ٹی آئی عمران خان کےبیٹوں کاحق ہے۔ پشاورمیں ...اگست 2, 2025یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے،لوگ خوف وہراس میں مبتلا
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، آزاد کشمیر ...اگست 2, 2025اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں ...اگست 2, 2025پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تین ملکی سیریز29 اگست سے 7 ...اگست 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©