Day: اگست 6، 2025
روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہنا ہےکہ ...اگست 6, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے، کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں کمی ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ...اگست 6, 2025لاہور میں کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جان سے گئے
لوہےکابورڈاتارتےہوئےکرنٹ لگنےسے4افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ لاہورکےعلاقےشاہدرہ میں چھت پرنصب لوہےکابورڈاتارتےہوئےعمارت میں بھی کرنٹ آگیاجس کےباعث چاروں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ ریسکیو حکام ...اگست 6, 2025چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا انقلابی اقدام، نقل فارم فیس میں بڑی کمی کروادی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام،وکلاء و سائلین کے بہترین مفاد میں خصوصی دلچسپی لے کر لاہور ...اگست 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©