Day: اگست 7، 2025
جان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ
حکومت نےجان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔جان بچانے والی غیر ملکی ادویات کو استثنیٰ دینےکا ...اگست 7, 2025بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی ...اگست 7, 2025کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے اپ گریڈیشن میں پیشرفت
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے کےاپ گریڈیشن میں بڑی پیشرفت ہوئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی ...اگست 7, 2025ملکی معیشت مستحکم:نان ٹیکسس ریونیومیں بڑااضافہ
ملکی معیشت مستحکم ،نان ٹیکسس ریونیومیں 2000ارب روپےکااضافہ ہونےسےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ ذرائع وزارت ...اگست 7, 2025سلمان اکرم راجہ کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگرنےپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ ...اگست 7, 2025جنوبی کوریا:سابق خاتون اول نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی
جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم کیون نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم ...اگست 7, 2025کارکنوں کی گرفتاری،پی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا
250کارکنوں کی گرفتاری پرتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی کےاکمل خان باری کی 250کارکنوں کی بازیابی ...اگست 7, 2025ٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن مودی پربرس پڑی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن وزیراعظم نریندرمودی پربرس پڑی۔ راہول گاندھی نے مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ...اگست 7, 2025ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب، چین کا ہائپرسونک جہاز، دنیا کی رفتار بدلنے کو تیار
ہائپرسونک میزائل کے بعد چین کا ہائپرسونک جہاز، دنیا کی رفتار بدلنے کو تیار، چین نے ایک اور بڑی ٹیکنالوجی کامیابی حاصل ...اگست 7, 2025چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں تاریخی اضافہ
چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ، کاروباری صارفین 5 کروڑ تک پہنچ گئے۔ اوپن اے آئی نے اعلان ...اگست 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©