Day: اگست 26، 2025
چین میں کلاؤڈ برسٹ:شاندار مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے
چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو ...اگست 26, 2025لاہورکےمتعددعلاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،تیزبارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں وقفےوقفےسےبارش ...اگست 26, 2025ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن میں ہمارےمیزائل ہدف پر لگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن کے دوران ہماراہرمیزائل نشانےپرلگا۔ واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکی جھنڈا جلانے کا سلسلہ فوری ...اگست 26, 2025پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ
پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ، دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں سروس شروع ہوگی۔ شنگھائی ...اگست 26, 2025کےپی میں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے406افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
خیبرپختونخوامیں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں406افرادجاں بحق اور245زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ...اگست 26, 2025وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا،گیارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب تقریباً62.1 فیصدرہا،جبکہ بارہویں جماعت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا ...اگست 26, 2025یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف
یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف،گوگل کی جانب سے بھی اس فیچر کو متعارف کرانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ...اگست 26, 2025ناران: جھیل سیف الملوک میں پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا
جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وادی ٔناران میں واقع سیف ...اگست 26, 2025دریائےستلج میں اونچےدرجےکاسیلاب،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےدریائےستلج میں اونچے درجےکےسیلاب کےباعث الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےکے مطابق دریائےستلج میں فیروزپورکےمقام پرپانی ...اگست 26, 2025رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے ...اگست 26, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©