Day: اگست 29، 2025
فیلڈمارشل کاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ہرممکن تعا ون کاعزم
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیااورہرممکن تعاون کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل ...اگست 29, 2025پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرگیاپانی لاہورمیں داخل، 20 افراد جاں بحق
پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرنےسےدریاکاپانی لاہورمیں داخل ہوگیا،ابھی تک مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب میں تین دریاؤں ...اگست 29, 2025ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے، وزیر خارجہ
ترک وزیرخارجہ نےکہاہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے۔ ترک وزیر خارجہ ...اگست 29, 2025ایشیاکپ2025:پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ایشیاکپ2025میں پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ، ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج ...اگست 29, 2025یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
صارفین کےلئے خوشخبری،یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 3روپے13پیسےتک سستی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...اگست 29, 2025سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی۔ اسلام آبادمیں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکا ...اگست 29, 2025بلڈمون پاکستان میں نظرآئےگایانہیں؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...اگست 29, 2025سیلاب کی سنگین صورتحال، 72 ہزار افراد بےگھر، 20 جاں بحق، ڈی جی پی ڈی ...
ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلاب کی سنگین صورتحال ہے،جس کے باعث 72 ہزار افراد بےگھر ہوئےہیں ...اگست 29, 2025پڈعیدن :مال گاڑی حادثےکاشکار،9بوگیاں پٹری سےاترگئیں
پڈعیدن کےقریب مال گاڑی حادثے کاشکارہوگئی جبکہ 9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ پڈعیدن کےقریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیاجس میں9بوگیاں پٹری ...اگست 29, 2025پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کاخدشہ: انتظامیہ متحرک
پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کےخدشہ کےپیش نظرسندھ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت 24 ...اگست 29, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©