Month: 2025 اگست
ٹین ایج انجینئرنگ :دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف
دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف، صرف ڈیلیوری فیس دینی ہو گی۔ یہ کمپیوٹر کیس ٹین ایج انجینئرنگ کے نام ...اگست 20, 2025خیبرپختونخوا کے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکول کالج کھلتے ہی پھر بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ونٹر زون ...اگست 20, 2025انتظار ختم: سازگار کی مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کا انتظار ختم، سازگار نے مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف کروا دیا۔ سازگار انجینئرنگ ...اگست 20, 2025پی سی بی کاسکولزٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ پروگرام میں ملک ...اگست 20, 2025پی ٹی آئی نےمحموداچکزئی کوقومی اسمبلی،اعظم سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
پی ٹی آئی نے محمودخان اچکزئی کوقومی اسمبلی میں اوراعظم خان سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزدکردیا۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان ...اگست 20, 2025کراچی میں بارش کےبعدکی صورتحارل،کونسی سڑکوں پرپانی جمع ،تفصیلات سامنےآگئیں
شہرقائدکراچی میں بارش کےبعدکی صورتحال ،ابھی تک کونسی سڑکوں پرپانی جمع ہے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث ...اگست 20, 2025سہ ملکی اجلاس میں شرکت،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ
سہ ملکی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسہ فریقی وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت ...اگست 20, 2025لاہوربورڈکا 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان ، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی
لاہوربورڈنے 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ...اگست 20, 2025دریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
واپڈانےدریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کےمطابق منگلاکےمقام پردریائےجہلم میں پانی کی آمد 46 ہزار کیوسک ...اگست 20, 2025عمرایوب کی نااہلی کا ریفرنس،حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی
عمرایوب کی نااہلی کےریفرنس میں حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن میں ممبرسندھ نثاردورانی کی سربراہی میں چاررکنی ...اگست 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















