Month: 2025 اگست
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ا سکواڈ کا اعلان
یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ پاکستان، افغانستان اور یو اے ای ...اگست 18, 2025پی آئی اے اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز کا معاہدہ
پی آئی اے اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے ...اگست 18, 2025میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے،گورنراسٹیٹ بینک
گورنرا سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے، ملک کو بیرونی ...اگست 18, 2025یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا ،وزیراعلیٰ سرفراز
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےکہاہےکہ یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کاپولیس حکام کےہمراہ پریس کانفرنس ...اگست 18, 2025پاکستان کاجشن معرکہ حق : 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری
جشن معرکہ حق کی مناسبت سے 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جشن ِ معرکۂ حق اور ...اگست 18, 2025انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری: نئے فیچر پکس کا اضافہ متعارف
انسٹاگرام کے نوجوان صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر پکس کی آزمائش کی جا رہی ہے،اس فیچر کا مقصد صارفین ...اگست 18, 2025پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری: چین کی نئی ویزا کیٹیگری متعارف
چین جا کر تعلیم حاصل کرنیوالےپاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، چینی حکام نے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی۔ چین نے سائنس، ٹیکنالوجی، ...اگست 18, 2025ایمریٹس ایئرلائن نے اپنےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس ایئرلائن نےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات اور دنیا کی بہترین ائیر لائن ایمریٹس ...اگست 18, 2025سعودی عرب : شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟
سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ...اگست 18, 2025بارشوں کانیاسلسلہ،پنجاب اورکےپی میں نالےبپھرگئے،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
پنجاب اورخیبرپختونخوامیں بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہونےسےندی نالوں میں طغیانی آنےسےمختلف علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ہےجبکہ بعض مقامات پرنشیبی علاقےزیرآب آگئےہیں۔ مون سون ...اگست 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















