Month: 2025 اگست
ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کومودی سرکارنےغیرمنصفانہ قراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاضافی ٹیرف پربھارت چیخ اٹھا ،مودی سرکارنے ٹرمپ کے ٹیرف کو غیر منصفانہ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ...اگست 7, 2025برطانوی سفیر پی آئی اے کی مداح! جین میرٹ نےاپنی خواہش کااظہاربھی کردیا
برطانوی سفیرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے )کی مداح نکلیں، جین میریٹ نےاپنی خواہش کا اظہاربھی کردیا۔ برطانوی سفیر جین میریٹ نے پاکستان ...اگست 7, 2025بارش کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارشوں کاسلسلہ کب تھمےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اورگرج چمک کیساتھ موسلا ...اگست 7, 2025تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نے جولائی 2025 کے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے۔ نئےمالی سال کےپہلے ہی مہینے تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ ہونےسےرواں ...اگست 7, 2025تخت لاہورکس کا،این اے129ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
تخت لاہورکس کا،این اے 129 سے ضمنی الیکشن کے لیے 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ اعتراض دور ہونےپر پی ٹی ...اگست 7, 2025امریکی صدرکابڑااقدام،بھارت پرمزید25فیصدٹیرف عائدکردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا بڑا اقدام، بھارت پرمزید25فیصدتجارتی ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت پرمزید 25فیصد تجارتی ...اگست 7, 2025عدالت کابڑافیصلہ،الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کارروائی سےروک دیا
پشاورہائیکورٹ کابڑافیصلہ،عدالت نےالیکشن کمیشن کوتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف کارروائی سےروک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور ...اگست 7, 2025فیلڈمارشل عاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج کادوٹوک ردعمل
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج نےدوٹوک ردعمل دےدیا۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ...اگست 6, 2025’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبہ عالمی مثال بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دنیا میں’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ جیسے فلاحی ماڈل کی مثال دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکا’’اپنی چھت اپنا ...اگست 6, 2025ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کے آپریشنزبند کرنے کا عندیہ
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں جاری حکومتی اقدامات، ادارہ جاتی دباؤ اور مالی ...اگست 6, 2025
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©