Day: ستمبر 1، 2025
پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتاہے ،دہشت گردی اور انتہا پسندی پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے،گھناؤنےجرائم ...ستمبر 1, 2025پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجرسمیت5اہلکارشہید
پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجر سمیت5 اہلکارشہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ایم آئی 17ہیلی کاپٹرتربیتی پروازکےدوران ...ستمبر 1, 2025افغانستان میں قیامت خیززلزلہ،622افرادجاں بحق،متعددزخمی
مشرقی افغانستان میں قیامت خیززلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد 622تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہزارسےزائد افرادزخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افغانستان میں گزشتہ ...ستمبر 1, 2025ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کا نیا بینچ بھی تحلیل، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی تحلیل ہو گیا۔ جسٹس انعام ...ستمبر 1, 2025ویمنزورلڈکپ2025:انعامی رقم میں بڑااضافہ،فائنل جیتنےوالی ٹیم کوکتنے پیسے ملیں گے؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں تاریخی اضافہ کر دیا ہے۔ ...ستمبر 1, 2025یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ ...ستمبر 1, 2025طلبا کی موجیں ختم :لاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکول کھل گئے
طلبا و طالبات کی موجیں ختم،لاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکول کھل گئے۔ سکولوں اور کالجوں کے شہرلاہور کے 45 ...ستمبر 1, 2025دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں ٹیک آف اور لینڈنگ مشکل ترین ہے
دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں جہاز اتارنا اور پھر اڑانا سب سے مشکل ہے۔دنیا بھر کے پائلٹ اس ایئر پورٹ کو ٹیک ...ستمبر 1, 2025اگست 2025میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ،سی پی آئی 3فیصدپرآگئی
اگست 2025 میں مہنگائی کی رفتار میں نمایاں سست روی، سی پی آئی 3 فیصد پر آگئی ادارہ شماریات کے مطابق رواں ...ستمبر 1, 2025وزیراعظم شہبازشریف سےایرانی صدر کی ملاقات ،طرفہ تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
وزیراعظم شہبازشریف سےایران کےصدرمسعودپزشکیان کی ملاقات ،دونوں رہنماؤں نےمختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ ملاقات ایس سی اورکن ممالک ...ستمبر 1, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















