Day: ستمبر 4، 2025
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کیخلاف سماعت کل ہوگی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کل ہوگی۔ توشہ خانہ کیس 2 ...ستمبر 4, 2025ٹک ٹاکرسامعہ حجاب کیس میں اہم انکشاف،ملزم سابق منگیترنکلا
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا اور دھمکیوں کے مقدمے میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے، جب سامعہ نے خود سوشل ...ستمبر 4, 2025کرکٹر حیدر علی ریپ کیس سے بری، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد پر کیس خارج ...
پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کا الزام ثابت نہ ہو سکا، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر کیس ...ستمبر 4, 20259مئی کیس:علیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کی ضمانت منظور
9مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کی ضمانت منظورہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظر علی گل نے 9 ...ستمبر 4, 2025پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں،46افرادجاں بحق،35لاکھ متاثر
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،اب تک مختلف حادثات میں 46 افرادجان کی بازی ہارگئےہیں جبکہ سیلابی پانی بستیوں میں ...ستمبر 4, 2025وزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، دونوں رہنماؤں کا پاک چین تعلقات کو مستحکم بنانےکے ...
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سےملاقات کی ،اس دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے ...ستمبر 4, 2025ایپل نے اپنے تین میک بکس کو ناقابل استعمال قرار دیدیا
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل نے اپنے تین میک بُکس کو متروک،یعنی ناقابل استعمال قرار دیدیا ۔ ایپل یہ درجہ بندی اس ...ستمبر 4, 2025شہریوں کیلئےاہم خبر: لاہور عجائب گھر کی توسیع کا فیصلہ
سیاحت و ثقافت کے فروغ کا سلسلہ، لاہور عجائب گھر کی توسیع کا فیصلہ ،سیاحوں کو نئے عالمی معیار کا میوزیم دیکھنے ...ستمبر 4, 2025خیبر پختونخوا :سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری کالجز میں بی ...ستمبر 4, 2025زیادہ ترہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اکثرہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایوی ایشن ماہرین ...ستمبر 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©