Day: ستمبر 6، 2025
شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز ،وینیوزکوحتمی شکل دیدی گئی
شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز کےلئےوینیوزکوحتمی شکل دےدی گئی۔ ذرائع کےمطابق پاک جنوبی افریقہ سیریزکےلئےلاہور،راولپنڈی اورفیصل آبادکےوینیوزکوحتمی شکل دی گئی ہے۔جنوبی ...ستمبر 6, 2025سہ ملکی سیریز:افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دیدی
سہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ میں افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں افغانستان نے ٹاس ...ستمبر 6, 2025پاکستانی نژادشبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ مقرر
پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ شبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ بن گئیں۔یہ تقرری نائب وزیراعظم انجیلا رینر کی جانب سے نئے گھر پر جائیداد ٹیکس ...ستمبر 6, 2025سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان ’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا ۔ طوفان’’پیپاہ‘‘ گزشتہ روز جمعہ کی صبح جاپان کے مغربی صوبہ واکایاما ...ستمبر 6, 2025خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس:بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئےگرانٹ کی منظوری
خیبرپختونخواکابینہ کےاجلاس میں بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئے 1247.5 ملین روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت ...ستمبر 6, 2025سپریم کورٹ کافل کورٹ اجلاس 8ستمبرکوطلب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو دوپہرایک بجےطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس ...ستمبر 6, 2025یومِ دفاع کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ’’اللہ ہو‘‘ جاری
یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ’’اللہ ہو‘‘جاری کر دیا۔ معروف گلوکار ساحر علی ...ستمبر 6, 2025یومِ دفاع وشہدا ملک بھر میں جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے
یومِ دفاع وشہدا آج ملک بھر میں ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے۔ پاک فوج سلامی: 60ویں یوم دفاع کےموقع پردن کےآغازپرپاک فوج کی ...ستمبر 6, 2025یومِ دفاع: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
6ستمبر یوم دفاع پربانی پاکستان کےمزارپر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے ...ستمبر 6, 2025یومِ دفاع : پاک فوج کا شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت
مسلح افواج نے 60 ویں یوم دفاع پراپنےپیغام میں پاک فوج کےشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔ دن کےآغازپرپاک فوج کی جانب سے ...ستمبر 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















