Day: ستمبر 10، 2025
بارشوں اور سیلاب سے تباہی، مل کرحکمت عملی اپناناہوگی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مون سون اور سیلاب سے شدید تباہی ہوئی ہے، وفاق اور صوبوں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ دوحہ پراسرائیلی ...ستمبر 10, 2025حکومت کابڑااقدام:مزدورکی ماہانہ اجرت کم ازکم 40ہزارمقرر،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےمزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپےماہانہ مقرر کردی ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مزدوروں کو 26 ...ستمبر 10, 2025صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرانےمہنگی بجلی سستی کردی
صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...ستمبر 10, 2025ماحولیاتی بہتری کی جانب قدم،پاکستان میں 2030 تک 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک بنانے کا منصوبہ
ماحولیاتی بہتری کی جانب قدم،پاکستان میں 2030 تک 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی۔ چینی کارساز کمپنی بی وائی ڈی نے بڑادعویٰ ...ستمبر 10, 2025اصل شارک کی نقل کرنے والی روبوٹ شارک متعارف
اصل شارک کی نقل کرنیوالی روبوٹ شارک متعارف،چین میں اصلی وہیل شارک کی جسمانی صفات اور حرکات کو نقل کرنیوالی روبوٹ شارک ...ستمبر 10, 2025نازیہ ملک کی حاضردماغی ، سہیلیوں سمیت خوفناک واقعہ سے بال بال بچ گئیں
پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نازیہ ملک نے بتایاکہ بروقت فیصلے سےاپنی اور سہیلیوں کی جان بچائی۔ حال ہی میں اداکارہ نازیہ ملک ...ستمبر 10, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:ایک اور گواہ پرجرح مکمل
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس میں ایک اور گواہ پرجرح مکمل کرلی گئی۔ ...ستمبر 10, 2025ایشیاکپ میں آج بھارت اوریواےای کامقابلہ ہوگا
ایشیاکپ2025کےدوسرےمیچ میں آج بھارت اوریواےای کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز متحدہ عرب امارات ...ستمبر 10, 2025علیمہ خان کیخلاف ایف آئی آر، تحریک انصاف کا ردعمل
تحریک انصاف سخت ترین الفاظ میں 8 ستمبر کو عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان پر ایک اور درج کی گئی جھوٹی ...ستمبر 10, 2025وزارت اطلاعات کااہم اقدام:قومی پیغام امن کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کر دیا
وزارت اطلاعات ونشریات نےقومی پیغام امن کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت اطلاعات ونشریات کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق قومی پیغام امن کمیٹی ...ستمبر 10, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















