Day: ستمبر 12، 2025
دوحہ پراسرائیلی حملہ:قطری وزیراعظم آج صدرٹرمپ سےملاقات کرینگے
دوحہ پراسرائیلی حملےکےبعدقطرکےوزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےساتھ آج اہم ملاقات کرینگےجس میں اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت اور غزہ ...ستمبر 12, 2025پاکستان میں ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ کر دی
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس پاکستان میں لانچ کر دی۔ ہونڈا اٹلس کارز ...ستمبر 12, 2025صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ
صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان صدرہاؤس کےمطابق صدرمملکت چینی حکومت کی دعوت پردورہ کررہےہیں،آصف زرداری21ستمبرتک چین کےمختلف علاقوں کادورہ ...ستمبر 12, 2025بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی،بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...ستمبر 12, 2025ایشیاکپ:آج پاکستان اورعمان مدمقابل ہوں گے
ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان اورعمان کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ ...ستمبر 12, 2025ایشیاکپ:بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا
ایشیاکپ 2025کےتیسرےمیچ میں بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا۔ ابوظبی میں کھیلےگئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کےتیسرےمیچ میں بنگلادیش کے کپتان لٹن ...ستمبر 12, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©