Day: ستمبر 13، 2025
مسلسل مہنگا ہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں ...ستمبر 13, 2025فیلڈمارشل کاپنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ریلیف آپریشنزکاجائزہ لیا
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےکےدوران جاری ریسکیو اورریلیف سرگرمیوں کاجائزہ لیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...ستمبر 13, 2025سامعہ حجاب اغواء کیس ختم، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کر دیایا
ٹک ٹاکرسامعہ حجاب اغواء کیس ختم ،ملزم نےمعافی مانگ لی۔فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد ...ستمبر 13, 2025ٹک ٹاکر ثنا یوسف کےقاتل پرفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ،عدالت نےملزم پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ کورٹ ...ستمبر 13, 2025کانگوکشتی حادثےکاشکار،86افرادہلاک،متعددلاپتا
کانگومیں کشتی حادثےمیں ہلاک ہونےوالےافرادکی تعداد 86 ہوگئی۔ متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی ...ستمبر 13, 2025سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے پنجاب حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے ...ستمبر 13, 2025اداکارہ دیشاپٹانی کےگھرپرفائرنگ ،گولڈی برار گینگ نےذمہ داری قبول کرلی
بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کاافسوسناک واقعہ پیش آیاجس کی ذمہ داری گولڈی برار گینگ نے قبول کرلی۔ ...ستمبر 13, 2025تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین کےمزیداداروں پرپابندیاں لگادیں
تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین ،بھارت سمیت 32تجارتی اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےٹیرف بڑھانے کے لئے مزید32تجارتی اداروں ...ستمبر 13, 2025سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، عظمیٰ ...
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ اپنےایک بیان میں ...ستمبر 13, 2025گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی،گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار
سردیوں کی آمد آمد کیساتھ گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی کی خوشخبری، گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار ، ...ستمبر 13, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©