Day: ستمبر 17، 2025
ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
فخرپاکستان ارشدندیم نے85.28 میٹر کی تھرو پھینک کرورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل میں کوالیفائی ...ستمبر 17, 2025فی تولہ سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ ...ستمبر 17, 2025جی ایچ کیو حملہ کیس: جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن منسوخ، عمران خان ویڈیو لنک پر ...
جی ایچ کیو حملہ کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن منسوخ، عمران خان ویڈیو لنک کےذریعےپیش ہوں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت ...ستمبر 17, 2025ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس کاعلیحدگی کافیصلہ
پاکستانی ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس نےعلیحدگی کافیصلہ کرلیا۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل عبیر اسد اور ان کے شریکِ حیات ثوبان ...ستمبر 17, 2025وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے،سعودی فضائیہ نے خصوصی خیرمقدم کیا۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب ...ستمبر 17, 2025ایپل کا آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کروادیا۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ...ستمبر 17, 2025دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہروں کی فہرست جاری
دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہرکون سے ہیں؟یورومونٹر انٹرنیشنل نے دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہروں کی فہرست جاری کردی۔ ...ستمبر 17, 2025غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قرار
ڈاکٹری کی تعلیم کااعلیٰ ترین معیار،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قراردےدیا۔ ترجمان پی ...ستمبر 17, 2025دوسری جی بی گراس سکائی چیمپئن شپ وادی نلتر میں اختتام پذیر
وادی نلتر کے دلکش ڈھلوانوں پر منعقدہ دوسری گلگت بلتستان گراس سکائی چیمپئن شپ رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ...ستمبر 17, 2025وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،پنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے،بیرسٹرسیف
ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،اورپنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان خیبرپختونخوا ...ستمبر 17, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©