Day: ستمبر 19، 2025
ایشیاکپ:سپرفورمرحلےمیں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری ہوگیا۔ اب تک کھیلے گئے ...ستمبر 19, 2025رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات کی تفصیلات جاری
رواں سال کادوسراسورج گرہن کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نےتفصیلات جاری کردیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 2025کا دوسراسورج گرہن21اور22ستمبر کو ہوگا،رواں سال کادوسراسورج گرہن پاکستان ...ستمبر 19, 2025اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزیداضافہ،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید2ماہ کی توسیع کردی گئی جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں جلسے،جلوس،وال چاکنگ اوراسلحےکی ...ستمبر 19, 2025ادارہ شماریات کی مہنگائی سےمتعلق ہفتہ واربنیاد پررپورٹ جاری
ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادپرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملک میں ہفتہ واربنیادپرمہنگائی کی شرح میں 1.34فیصدکی کمی ...ستمبر 19, 2025خطرے کی گھنٹی!شہریوں کاڈیٹاچوری ہوکرڈارک ویب پرفروخت ہونےکا انکشاف
پاکستانی عوام کےلئے خطرےکی گھنٹی !شہریوں کاڈیٹاچوری ہوکرڈارک ویب پرفروخت ہونےکاانکشاف ہواہے۔ سینیٹرپلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائےآئی ٹی کااجلاس ہواجس ...ستمبر 19, 2025نیومری: پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
ملکہ کوہسار مری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری ،نیومری پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ ...ستمبر 19, 2025جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمود نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا
مبینہ جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمودجہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ کےمتنازعہ حکم نامہ کومعطل ...ستمبر 19, 2025سپرٹیکس کیس،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی
سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق ...ستمبر 19, 2025برطانیہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر
برطانیہ جا کر پڑھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ...ستمبر 19, 20259مئی مقدمات:علیمہ اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور
9مئی جلاؤگھیراؤ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی ...ستمبر 19, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©