Day: ستمبر 20، 2025
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 :ایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن کروا لی۔ ...ستمبر 20, 2025سعودیہ ایئر لائن کیلئے مسلسل پانچویں بار اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر عالمی اعزاز
سعودی ایئر لائن کیلئے بڑا اعزاز، سعودیہ ایئر لائن نے مسلسل پانچویں بار ورلڈ کلاس ایئر لائن 2026 کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ...ستمبر 20, 2025دنیا کے اختراعی ممالک کی سالانہ فہرست میں پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
دنیا کے اختراعی ممالک کی سالانہ فہرست میں پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟چین کو پہلی بار دنیا کے سرفہرست 10 اختراعی ممالک ...ستمبر 20, 2025چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن فائٹ ٹیسٹ میں ڈٹا رہا
انسان نے روبوٹ کو خوب پیٹا، روبوٹ کے بیلنس کا کڑا ٹیسٹ، چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن فائٹ ٹیسٹ میں ڈٹا ...ستمبر 20, 2025گوگل ڈسکور میں اب سوشل میڈیا پوسٹس اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا ممکن
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل ڈسکور میں اب سوشل میڈیا پوسٹس اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا ممکن ہو گا۔ گوگل کی ڈسکور فیڈ ...ستمبر 20, 2025مریم نوازسے جرمن کےوفدکی ملاقات،کینسرکےعلاج میں معاونت پراتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن ادارےہوپ چلڈرن کینسرسینٹر کے وفد نےملاقات کی،اس دوران بچوں کےکینسرکےعلاج میں جرمن معاونت پراتفاق کیاگیا۔ ہوپ چلڈرن کینسر ...ستمبر 20, 2025ایشیاکپ:سپرفورمرحلےکےپہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے پہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ...ستمبر 20, 2025اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے
اُردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اور ہردلعزیزاداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ 10اگست 1931کوپنجاب کےشہرفیروزپورمیں پیداہونےوالےیوسف خان ...ستمبر 20, 2025بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات کی پھر بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی ...ستمبر 20, 2025ایشیاکپ:بھارت نےعمان کومات دیکرکامیابی کاتسلسل برقراررکھا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآخری گروپ میچ میں بھارت نےعمان کو 21رنز سےمات دےکرایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلے گئےایشیاکپ ...ستمبر 20, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©