Day: ستمبر 22، 2025
اداکارہ میراسیٹھی نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میراسیٹھی نےاپنی طلاق کےبارےمیں لب کشائی کرتےہوئےکہاکے کسی بھی عورت کےلئےیہ عمل آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ...ستمبر 22, 20253400روپےکااضافہ:سوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
3400روپےکےاضافے سےسوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک ...ستمبر 22, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:مزیددوگواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلیےگئے
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزیددوگو اہوں کےبیانات ریکارڈکرلیے گئےہیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ...ستمبر 22, 2025انکم ٹیکس پرقانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں،جسٹس محمدعلی مظہر
سپرٹیکس کیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ انکم ٹیکس پر قانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں۔ جسٹس امین الدین خان ...ستمبر 22, 2025وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سےامریکاکیلئےرو انہ
وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ سےامریکاروانہ ہوگئے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اورسفارتی ...ستمبر 22, 2025پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا،لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، سیلاب میں پھنسے لاکھوں لوگوں کو محفوظ مقام پر ...ستمبر 22, 2025دنیا کی پہلی اے آئی وزیرڈئیلا کاالبانوی پارلیمنٹ سے خطاب
کیااب روبوٹ انسانوں پر حکمرانی کریں گے؟،دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت سے بنی وزیر نے پارلیمنٹ سے خطاب کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ...ستمبر 22, 2025اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے نئی تبدیلی متعارف
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے ایک نئی تبدیلی متعارف،اوپن اے آئی نےآرٹی فیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ میں پرسنلائزیشن پیج کا ...ستمبر 22, 2025جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:اسدقیصرکےوارنٹ گرفتاری جاری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عدالت نےپی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ...ستمبر 22, 2025ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنےکیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنے کے لئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ ...ستمبر 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©