Day: ستمبر 22، 2025
پنجاب: انٹرمیڈیٹ پروگرامز کا تعلیمی کیلنڈر اور لیسن پلان جاری
کلالجز کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کیلئے تعلیمی سال 2025-26 کا اکیڈمک کیلنڈر اور ...ستمبر 22, 2025بحری جہاز پر تیز رفتار سے گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم
بحری جہاز پر تیز رفتار سے گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم،اٹلی کے ڈرائیور نے ایک بحری طیارہ بردار جہاز کے ڈیک ...ستمبر 22, 2025برطانیہ اورآسٹریلیاکافلسطینی ریاست کوتسلیم کرنےپرامریکاکاردعمل
امریکی محکمہ خارجہ نےبرطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈاسمیت دیگرکافلسطینی ریاست کوتسلیم کرنے پر اقدام نما ئشی قراردےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ...ستمبر 22, 2025امریکاایٹمی ہتھیاروں سےدستبرداری کامطالبہ ترک کرےتومذاکرات ہوسکتے ہیں،شمالی کوریا
شمالی کوریاکےصدرکم جونگ نےکہاہےکہ امریکاایٹمی ہتھیاروں سےدستبرداری کامطالبہ ترک کردے تومذاکرات ہوسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شمالی کوریاکےصدرکم جونگ کااپنےایک ...ستمبر 22, 2025ایف بی آران ایکشن:57ہزارجیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا
جیولرزکےگردگھیراتنگ،فیڈرل بو رڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے 57 ہزار جیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا۔ ذرائع کےمطابق 57ہزارسےزائدجیولرزمیں صرف20ہزارایف بی آرکیساتھ رجسٹرڈہیں،رجسٹرڈجیولرزمیں سےبھی صرف10ہزارنےٹیکس ریٹرن داخل کیں،بیشترجیولرزاپنی ...ستمبر 22, 2025ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
آج موسم کیسا رہے گا؟،محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ ...ستمبر 22, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:پاکستان کوشکست،بھارتی کھلاڑیوں نےپھر ہاتھ نہ ملایا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی سپرفور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کےہاتھوں پاکستان کو6وکٹوں سے شکست کاسامناکرناپڑا،جبکہ بھارتی کھلاڑیوں نےشاہینوں کےساتھ پھرہاتھ نہ ...ستمبر 22, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش نےسری لنکا کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش نےسنسنی خیز مقابلے کےبعدسری لنکاکو4وکٹوں شکست دےدی۔ دبئی سٹیڈیم میں کھیلےگئےایشیاکپ ...ستمبر 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©