Day: ستمبر 23، 2025
جوا ایپس کیس:ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد
جوا ایپس کیس میں عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر ...ستمبر 23, 2025ویمنزکرکٹ ورلڈکپ:فاطمہ ثناکی قیادت میں پاکستانی ٹیم سری لنکاروانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ2025میں شرکت کےلیےفاطمہ ثناکی قیادت میں پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی۔ 15 ...ستمبر 23, 2025سعودی عرب کےمفتی اعظم شیخ عبدالعزیز 85برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
سعودی عرب کی فضاسوگوار،مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز85برس کی عمرمیں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سعودی پریس ایجنسی کےمطابق منگل کی صبح مفتی ...ستمبر 23, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزبھی مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ کیا گیا،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، ...ستمبر 23, 2025سپارکو آئندہ ماہ جدید ہائپر سپیکٹرل سیٹیلائٹ لانچ کرے گا
پاکستان کی سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، سپارکو آئندہ ماہ جدید ہائپر سپیکٹرل سیٹیلائٹ لانچ کرے گا۔ پاکستان ایک مرتبہ ...ستمبر 23, 2025عام کھڑکیوں کو سولر پینلز میں تبدیل کرنیوالی ٹیکنالوجی متعارف
عام کھڑکیوں کو سولر پینلز میں تبدیل کرنیوالی ٹیکنالوجی متعارف، چین سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک شفاف، بے رنگ اور ...ستمبر 23, 2025طلباکی موجیں،24ستمبرکوحکومت کاعام تعطیل کااعلان
طلبا کی موجیں لگ گئیں،حکومت نے24 ستمبر کو عام تعطیل کاا علان کر دیا۔سندھ حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں بلدیاتی ...ستمبر 23, 2025ورلڈبلائنڈکرکٹ کونسل نےویمنزبلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول جاری کردیا
ورلڈبلائنڈکرکٹ کونسل نے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول جاری کردیا ،پاکستان کےمیچزسری لنکا میں کھیلےجائیں گے۔ ویمنزبلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کافائنل بھارت کےبجائےسری لنکامیں ...ستمبر 23, 2025چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی۔ چائنا ایسٹرن ایئر لائنز نے ...ستمبر 23, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت ...ستمبر 23, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©