Day: ستمبر 25، 2025
ایشیاکپ :میچ کےبعدمتنازع بیان دینا بھارتی کپتان کومہنگاپڑگیا
ایشیا کپ میچ میں بھارتی کپتان سوریاکماریادیو کےمتنازع بیان پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےسخت وارننگ دےدی۔ 14 ستمبر کو پاکستان ...ستمبر 25, 2025واٹس ایپ میں چیٹس کی ٹرانسلیشن کرنیوالا بہترین فیچر متعارف
واٹس ایپ میں نیا ٹرانسلیشن فیچر متعارف،میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ڈیوائس کے اندر میسجز کا ترجمہ کرنے ...ستمبر 25, 2025آزادعدلیہ کیلئےوکلاتحریک چلائیں گےاورپی ٹی آئی ساتھ دے گی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آزادعدلیہ کیلئےوکلاتحریک چلائیں گےاورپی ٹی آئی ساتھ دے گی۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ...ستمبر 25, 2025سپریم کورٹ کاججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس پرتفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے ججز کے تبادلے اور سینیارٹی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں بتایا گیا ...ستمبر 25, 2025فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،محمودعباس
فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،غزہ سےجبری بےدخلی اور قبضےکوکسی صورت قبول نہیں ...ستمبر 25, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کے سپرفورمرحلےکےانتہائی اہم میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ...ستمبر 25, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس:وکلاکوعمران خان سےمشاورت کی اجازت مل گئی
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں مشاورت کےلئےوکلاکوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی ...ستمبر 25, 2025این سی سی آئی اےکا اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔ این سی سی آئی اےحکام کےمطابق سوشل میڈیاانفلوئنسرزاقراکنول،ندیم ...ستمبر 25, 2025190ملین پاؤنڈکیس : عمران خان کی سزامعطلی کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ ...ستمبر 25, 2025عدالت نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردیدی
پشاورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردےدی۔ پشاورہائیکورٹ کی جسٹس فرح جمشیدنےکےپی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور2022میں ہونیوالی ترمیم کی خلاف درخواستوں ...ستمبر 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©