Day: ستمبر 25، 2025
ریٹرن ٹیکس میں خرچ ،فائدہ اورنقصان کاتعین کیاہے،جسٹس امین الدین
سپرٹیکس سےمتعلق کیس کےدوران جسٹس امین الدین نےریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ریٹرن ٹیکس میں خرچ ،فائدہ اورنقصان کاتعین کیاہے۔ جسٹس امین الدین ...ستمبر 25, 2025ضمنی بلدیاتی انتخابات:23میں سے17نشستوں پرپیپلزپارٹی نےمیدان مارلیا
سندھ کے11اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے23میں سے 17نشستیں جیت کرواضح اکثریت حاصل کرلی۔ غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق شہرقائدکراچی ...ستمبر 25, 2025معیشت کیلئےاچھی خبر،معدنیات سےپاکستان کی آمدنی8ارب ڈالرتک پہنچے کا امکان
ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،معدنیات سےپاکستان کی آمدنی8ارب ڈالرتک پہنچے کا امکان ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی ) کی معاونت ...ستمبر 25, 2025شہبازشریف کی صدرٹرمپ سےملاقات شیڈول: پاک سعودی معاہدےکی صورتحال پرغورمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی آج ملاقات شیڈول ہے،جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدہ اورخطےکی صورتحال پرغورمتوقع ہے۔ واشنگٹن میں ملاقات مقامی ...ستمبر 25, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:تفتیشی افسران پربشریٰ بی بی کےوکلاکی جرح مکمل
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوکلانےتفتیشی افسران پرجرح مکمل کرلی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل ...ستمبر 25, 2025پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار،قومی ایئر لائن پی آئی اے کو برطانیہ ...ستمبر 25, 2025وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ...ستمبر 25, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج پاکستان اوربنگلہ دیش میں جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کے سپرفورمرحلےمیں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ستمبر 25, 2025گرمی اور حبس: آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےشہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...ستمبر 25, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بھارت بنگلہ دیش کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نےبنگلہ دیش کےخلاف 41رنزسے کامیابی حاصل کرکےفائنل میں جگہ ...ستمبر 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©