Day: ستمبر 26، 2025
اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ...ستمبر 26, 2025شہباز،ٹرمپ ملاقات،وزیراعظم کاسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر زور
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات ،وزیراعظم نےسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون کومزیدبڑھانےکی ضرورت پرزورددیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےجاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ ...ستمبر 26, 2025اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبورکرنےپروزیراعظم شہبازشریف کااظہارمسرت
وزیراعظم شہبازشریف نےاسٹاک ایکسچینج میں1لاکھ60ہزارپوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہارمسرت کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ انتھک محنت سےاسٹاک ایکسچینج ...ستمبر 26, 2025عدالت نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
لاہورہائیکورٹ نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی15 اجلاسوں کیلئےرکنیت معطلی ...ستمبر 26, 2025پاک چین: سی پیک دوسرےمرحلےمیں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیار
پاکستان اورچین میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیارکرلیاگیا۔ ایم اویو کےمطابق دوسرےمرحلےمیں سی پیک کواڑان پاکستان کے5ای ...ستمبر 26, 2025بھارتی شکایت:حارث اور فرحان آئی سی سی کےسامنےپیش،الزامات ماننے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سےپاکستانی کھلاڑیوں کےجشن کی شکایت پرحارث رؤف اورصاحبزادہ فرحان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے ...ستمبر 26, 2025وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب ...ستمبر 26, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بھارت اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ...ستمبر 26, 2025پاکستان :سولر پینلز کا بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال کا تیزی سے بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ حیرا ن کن ...ستمبر 26, 2025پاکستان: 7 شہروں میں فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
اب انٹر نیٹ چلے گا نہیں، بلکہ دوڑ ے گا۔ پاکستان کے 7 شہروں میں تیز ترین فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانےکافیصلہ ...ستمبر 26, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©