Day: ستمبر 27، 2025
پشاورمیں پی ٹی آئی کاآج سیاسی طاقت کا مظاہرہ، تمام تیاریاں مکمل
پشاورمیں تحریک انصاف آج سیاسی پاورکامظاہرہ کرےگی،جس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئیں۔جلسےمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین بیرسٹرگورسمیت اعلیٰ قیادت شرکت کرےگی۔ ...ستمبر 27, 2025پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟
پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟،وطن عزیز کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات کی موجودگی ضروری ہے؟ملک ...ستمبر 27, 2025پی ٹی سی ایل اور مرکنٹائل کا پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا ...
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، پی ٹی سی ایل گروپ اور مرکنٹائل نے پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا اعلان ...ستمبر 27, 2025پنجاب میں سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، نئی ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ
پنجاب کے سیاحتی مقامات پر عالمی اور مقامی سیاحوں کی توجہات حاصل کرنے سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ...ستمبر 27, 2025سکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم کیلئے مصنوعی ذہانت متعارف کروانے کا فیصلہ
جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، سکولوں میں اےآئی کو سلیبس کا حصہ بنانے کا فیصلہ ، سکولوں میں قومی نصاب کی ...ستمبر 27, 2025چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟
چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟چینی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے یورپی مینوفیکچررز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا ...ستمبر 27, 2025عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ ...ستمبر 27, 2025ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےچند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بالائی ...ستمبر 27, 2025نیتن یاہوکا اقوام متحدہ میں خطاب ،عالمی برادری کابائیکاٹ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کےدوران عالمی برادری نےبائیکاٹ کیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اسرائیلی وزیراعظم ...ستمبر 27, 2025جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنےکےخواہش مندہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنے کے خواہش مندہیں،پاکستان امن چاہتا ہے مگر دفاع پرسمجھوتہ نہیں کرےگا۔ وزیراعظم ...ستمبر 27, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©