Day: ستمبر 30، 2025
اے سی سی اجلاس: بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت،اگلاایشیاکپ بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ
اے سی سی اجلاس میں بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت کی گئی جبکہ اگلاایشیاکپ 2027میں بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ کیاگیا۔ ایشین ...ستمبر 30, 2025ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک فوج کا فتح۔4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک فوج نے فتح۔4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ زمین ...ستمبر 30, 2025جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل منظور،اسلام آبادہائیکورٹ کاآرڈرکالعدم قرار
سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر کالعدم قراردیتےہوئے ان کی اپیل ...ستمبر 30, 2025پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنےلگے،کےپی کابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دیدیا
تحریک انصاف میں اختلاف بڑھنےلگے،خیبرپختونخواکابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دےدیا۔ وزیربرائےابتدائی وثانوی تعلیم فیصل ترکئی اوروزیرآبپاشی عاقب اللہ نےاستعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوبھجوا دئیے۔جن کووزیراعلیٰ ...ستمبر 30, 2025پنجاب میں ملکی تاریخ کابدترین سیلاب آیادوسرے صوبوں نےسیاست کی،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں ملکی تاریخ کابدترین سیلاب آیادوسرے صوبوں نے سیاست کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاچکوال میں ہونہاراسکالرشپ اورلیپ ...ستمبر 30, 2025مشہور کامیڈین لکی ڈئیر طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے
تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈئیر شدید علالت کے باعث خالق حقیقی سےجاملے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےسپرسٹاراداکارلکی ڈئیر لاہور ...ستمبر 30, 2025پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وائی فائی 7 کی منظوری دیدی
پاکستان کاڈیجیٹل جدت کی جانب اہم قدم، پی ٹی اے نے جدید ترین وائی فائی ٹیکنالوجی وائی فائی 7 اپنانے کی منظوری ...ستمبر 30, 2025نیکسٹ جنریشن : ایپل کی چیٹ جی پی ٹی طرز کی ایپ متعارف
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کی چیٹ جی پی ٹی طرز کی ایپ متعارف، نیکسٹ جنریشن سری لانچ کرنے میں اہم ...ستمبر 30, 2025یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے
سیاحوں کیلئے خوشخبری،اہم یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے۔ فرانس کے کنارے پر واقع موناکو ایک چھوٹا، ...ستمبر 30, 2025سکولوں میں گریڈ 8 کے طلبا کیلئے اے آئی پروجیکٹ کی منظوری
سکولوں کے طلبا کیلئے خوشخبری، گریڈ 8 کے طلبا کیلئے اے آئی پر مبنی ٹولز، پائلٹ پروجیکٹ کی منظوری، حکومت نے پاکستان ...ستمبر 30, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©