Month: 2025 ستمبر
شراب واسلحہ برآمدگی کیس:گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ ...ستمبر 23, 2025چیئرمین پی سی بی نےٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائےسکولزکاافتتاح کردیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائےسکولزکاافتتاح کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےٹورنامنٹ کی ٹرافی کی ...ستمبر 23, 2025حماس کا صدرٹرمپ کوخط،غزہ میں جنگ بندی کی گارنٹی کامطالبہ
فلسطینی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی ...ستمبر 23, 2025ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے اہم خبر،ماہرین موسمیات نے رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی۔ ماہرین موسمیات نے 2025-26 کے ...ستمبر 23, 2025کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی
کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ...ستمبر 23, 2025قومی اسمبلی کااجلاس طلب:سعودی معاہدےپراعتمادمیں لیا جائےگا
قومی اسمبلی کااجلاس 29ستمبرکوطلب کرلیاگیاجس میں اراکین اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت ...ستمبر 23, 2025اداکارہ میراسیٹھی نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میراسیٹھی نےاپنی طلاق کےبارےمیں لب کشائی کرتےہوئےکہاکے کسی بھی عورت کےلئےیہ عمل آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ...ستمبر 22, 20253400روپےکااضافہ:سوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
3400روپےکےاضافے سےسوناتاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک ...ستمبر 22, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:مزیددوگواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلیےگئے
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزیددوگو اہوں کےبیانات ریکارڈکرلیے گئےہیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ...ستمبر 22, 2025انکم ٹیکس پرقانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں،جسٹس محمدعلی مظہر
سپرٹیکس کیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ انکم ٹیکس پر قانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں۔ جسٹس امین الدین خان ...ستمبر 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















