Month: 2025 ستمبر
وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سےامریکاکیلئےرو انہ
وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ سےامریکاروانہ ہوگئے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اورسفارتی ...ستمبر 22, 2025پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا،لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، سیلاب میں پھنسے لاکھوں لوگوں کو محفوظ مقام پر ...ستمبر 22, 2025دنیا کی پہلی اے آئی وزیرڈئیلا کاالبانوی پارلیمنٹ سے خطاب
کیااب روبوٹ انسانوں پر حکمرانی کریں گے؟،دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت سے بنی وزیر نے پارلیمنٹ سے خطاب کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ...ستمبر 22, 2025اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے نئی تبدیلی متعارف
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے ایک نئی تبدیلی متعارف،اوپن اے آئی نےآرٹی فیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ میں پرسنلائزیشن پیج کا ...ستمبر 22, 2025جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:اسدقیصرکےوارنٹ گرفتاری جاری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عدالت نےپی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ...ستمبر 22, 2025ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنےکیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنے کے لئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ ...ستمبر 22, 2025پنجاب: انٹرمیڈیٹ پروگرامز کا تعلیمی کیلنڈر اور لیسن پلان جاری
کلالجز کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کیلئے تعلیمی سال 2025-26 کا اکیڈمک کیلنڈر اور ...ستمبر 22, 2025بحری جہاز پر تیز رفتار سے گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم
بحری جہاز پر تیز رفتار سے گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم،اٹلی کے ڈرائیور نے ایک بحری طیارہ بردار جہاز کے ڈیک ...ستمبر 22, 2025برطانیہ اورآسٹریلیاکافلسطینی ریاست کوتسلیم کرنےپرامریکاکاردعمل
امریکی محکمہ خارجہ نےبرطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈاسمیت دیگرکافلسطینی ریاست کوتسلیم کرنے پر اقدام نما ئشی قراردےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ...ستمبر 22, 2025امریکاایٹمی ہتھیاروں سےدستبرداری کامطالبہ ترک کرےتومذاکرات ہوسکتے ہیں،شمالی کوریا
شمالی کوریاکےصدرکم جونگ نےکہاہےکہ امریکاایٹمی ہتھیاروں سےدستبرداری کامطالبہ ترک کردے تومذاکرات ہوسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شمالی کوریاکےصدرکم جونگ کااپنےایک ...ستمبر 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©