Month: 2025 ستمبر
سیلاب متاثرین،حکومت کابحالی آپریشن شروع کرنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےسیلاب متاثرین کی بحالی کاآپریشن شروع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کےبارےمیں خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ...ستمبر 19, 2025مودی سرکارکودھچکا!امریکانےبھارت کیلئےچاہ بہاربندرگاہ پرپابندی عائد کردی
مودی سرکارکوبڑادھچکا!امریکانےبھارت کیلئےایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرپابندی عائد کردی۔ بھارت کے خواب چکناچور ہو گئے۔امریکہ نے مودی سرکار کے غرور کو ایک ...ستمبر 19, 2025ایشیاکپ:سری لنکاافغانستان کوشکست دیکرسپرفورمرحلےمیں پہنچ گیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کے11ویں میچ میں سری لنکانےافغانستان کوشکست دےکرسپرفورمرحلےمیں جگہ بنالی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں افغانستان کےکپتان راشدخان ...ستمبر 19, 2025عمران خان کی ویڈیولنک پیشی،عدالت کےایس اوپیزجاری
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیولنک کےذریعےپیشی کےبارےمیں عدالت نےایس اوپیزجاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے ...ستمبر 18, 2025ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
مایوس کن کارکردگی،ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ...ستمبر 18, 2025جسٹس بابرستارکافیصلہ معطل ،چیئرمین پی ٹی اےعہدےپربحال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ ...ستمبر 18, 2025حرمین شریفین کے دفاع میں پاکستان کا عملی کردار، سعودی عرب سے تاریخی معاہدہ
حرمین شریفین کے دفاع میں پاکستان کا عملی کردار، سعودی عرب سے تاریخی معاہدہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس ...ستمبر 18, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف گواہوں کے اہم انکشافات
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف گواہوں نے اہم انکشافات کردئیے۔ توشہ خانہ ...ستمبر 18, 2025بچوں کی گیمنگ پر نظر رکھنے کیلئے پلے سٹیشن فیملی ایپ متعارف
بچوں کی گیمنگ سرگرمی پر نظر رکھنے کیلئے اہم پیشرفت،جاپانی الیکٹرانکس اور گیمنگ کمپنی سونی کی طرف سے بچوں کی گیمنگ سرگرمی ...ستمبر 18, 2025گلگت بلتستان میں پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد
سیاحت کے فروغ کیلئے مضبوط بنیاد،گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میرتھن 2025 کا ...ستمبر 18, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©