Month: 2025 ستمبر
ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس کاعلیحدگی کافیصلہ
پاکستانی ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس نےعلیحدگی کافیصلہ کرلیا۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل عبیر اسد اور ان کے شریکِ حیات ثوبان ...ستمبر 17, 2025وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے،سعودی فضائیہ نے خصوصی خیرمقدم کیا۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب ...ستمبر 17, 2025ایپل کا آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کروادیا۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ...ستمبر 17, 2025دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہروں کی فہرست جاری
دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہرکون سے ہیں؟یورومونٹر انٹرنیشنل نے دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہروں کی فہرست جاری کردی۔ ...ستمبر 17, 2025غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قرار
ڈاکٹری کی تعلیم کااعلیٰ ترین معیار،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قراردےدیا۔ ترجمان پی ...ستمبر 17, 2025دوسری جی بی گراس سکائی چیمپئن شپ وادی نلتر میں اختتام پذیر
وادی نلتر کے دلکش ڈھلوانوں پر منعقدہ دوسری گلگت بلتستان گراس سکائی چیمپئن شپ رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ...ستمبر 17, 2025وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،پنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے،بیرسٹرسیف
ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،اورپنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان خیبرپختونخوا ...ستمبر 17, 2025فلائی آدیل کاپاکستان کے تین شہروں کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز
فضائی سفر کا جدید انداز،سعودی عرب کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی سستی ایئرلائن کاپاکستان کے تین شہروں کیلئے براہِ راست شیڈول ...ستمبر 17, 2025ملک میں رواں مالی سال کےپہلےماہ صنعتی پیداوارمیں اضافہ
ملک میں رواں مالی سال کےپہلےماہ صنعتی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ،جولائی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار8.99فیصدبڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکاڈیٹاجاری ...ستمبر 17, 2025منی بجٹ کےخدشات،امپورٹڈلگژری آئٹمزپرٹیکس کی شرح بڑھانےپرغور
وفاقی حکومت نےمنی بجٹ کےخدشات کےباعث امپورٹڈلگژری آئٹمزپرٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ ...ستمبر 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















