Month: 2025 ستمبر
ایشیاکپ،آج بنگلہ دیش اورافغانستان میں جوڑ پڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےنویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورافغانستان کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی ...ستمبر 16, 2025وزیراعظم شہبازشریف کاقطرکی مکمل حمایت اوریکجہتی کااعادہ
وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان کی طرف سےقطرکی مکمل حمایت اوریکجہتی کااعادہ کیا۔ قطرکے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہی اجلاس میں وزیراعظم ...ستمبر 16, 2025ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآٹھویں میچ میں سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست کاسامناکرناپڑا۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں سری لنکانےٹاس ...ستمبر 16, 2025ایشیاکپ:یواےای نےعمان کو42رنزسےمات دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےساتویں میچ میں یواےای نےعمان کو42 سکور سےمات دےکرٹورنامنٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ اےکےمیچ ...ستمبر 16, 2025محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
مون سون کا11واں سپیل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 18 اور 19 ...ستمبر 16, 2025حکومت نےآئندہ پندرہ روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ ...ستمبر 16, 2025احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے، اہلِ خانہ نے وجہ بتا دی
پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ نے پیر کی صبح اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ افسوسناک ...ستمبر 15, 2025اداکارہ خوشبو نےشوہرکیساتھ علیحدگی پرخاموشی توڑدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبونےشوہراربازخان سےعلیحدگی پرخاموشی توڑدی۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےاپنےایک انٹرویو میں بتایاکےان کے شوہر ارباز خان گزشتہ ...ستمبر 15, 2025توشہ خانہ ٹوکیس ،عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...ستمبر 15, 2025نوازشریف طبی معائنہ کیلئےلندن روانہ،اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ ذرائع کے مطابق ...ستمبر 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©