Month: 2025 ستمبر
قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وینزویلاسےبڑی مقدارمیں ...ستمبر 15, 2025جمہوریت محض عمل نہیں ،عوامی حقوق کاتحفظ ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ جمہوریت محض عمل نہیں ،عوامی حقوق کاتحفظ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعالمی یوم جمہوریت پرپیغام میں ...ستمبر 15, 2025وزیراعظم شہبازشریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئے
وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ،شہبازشریف دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وفد ...ستمبر 15, 2025مون سون کا 11 واں سپیل: ملک بھر میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
مون سون کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔15 سے 19 ...ستمبر 15, 2025ایشیاکپ:بھارت کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو7وکٹوں سےہراکرٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےہائی وولٹیج میچ میں پاکستان ...ستمبر 15, 2025ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےپانچویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ ابوظہبی زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت ...ستمبر 15, 2025ایشیاکپ 2025:آج پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
بڑےایونٹ کابڑامقابلہ،ایشیاکپ2025 کےچھٹےمیچ میں آج پاکستان اپنے رویتی حریف بھارت کےساتھ ٹکرائےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ستمبر 14, 2025مسلسل مہنگا ہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں ...ستمبر 13, 2025فیلڈمارشل کاپنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ریلیف آپریشنزکاجائزہ لیا
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےکےدوران جاری ریسکیو اورریلیف سرگرمیوں کاجائزہ لیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...ستمبر 13, 2025سامعہ حجاب اغواء کیس ختم، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کر دیایا
ٹک ٹاکرسامعہ حجاب اغواء کیس ختم ،ملزم نےمعافی مانگ لی۔فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد ...ستمبر 13, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©