Month: 2025 ستمبر
ہم عدلیہ اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک ...ستمبر 12, 2025ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ
ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک ...ستمبر 12, 2025ایئر پوڈز میں عجیب و غریب سے سیاہ نقطے کیوں موجود ہوتے ہیں؟
ایئر پوڈز میں عجیب و غریب سے سیاہ نقطے کیوں موجود ہوتے ہیں؟یوں تو اب متعدد بہترین وائرلیس ایئر بڈز دستیاب ہیں، ...ستمبر 12, 2025محکمہ تعلیم کا بچوں سے لیبر نہ لینے اور سکولوں میں داخل کرانے کی ہدایت
تعلیم کے فروغ میں اہم پیشرفت،بچوں سے مزدوری کا کام لینے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب ...ستمبر 12, 2025سیلاب سے97افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےسیلاب سےپنجاب میں جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کے مطابق ...ستمبر 12, 2025سیلاب کی تباہ کاریاں:وزیراعظم کی بجلی بلوں پرریلیف کیلئےآئی ایم ایف سے رابطےکی ہدایت
سیلاب سےتباہی کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےوزارت خزانہ کوبین الاقومی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) سےبجلی بلوں پرریلیف کےلئے رابطہ کرنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع ...ستمبر 12, 2025گوگل جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف
گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری، جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف،گوگل جیمنی نے بڑی اپ ڈیٹ جاری ...ستمبر 12, 2025کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کامن ویلتھ سکالرشپ 26-2025 کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا۔ ترجمان ہائیر ایجوکیشن ...ستمبر 12, 2025عمران خان کیخلاف ہتکِ عزت کاکیس: وکیل کی غیر حاضری پر عدالت برہم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ہتکِ عزت کےکیس میں وکیل کی غیر حاضری پر عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ ...ستمبر 12, 2025خونریزی روکنے کیلئے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ جاری رکھیں گے،قطر
قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہاہےکہ وہ خونریزی روکنے کے لیے اپنے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ ...ستمبر 12, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©