Month: 2025 ستمبر
کراچی :کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےاعدادوشمارجاری کر دئیے
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےکل صبح سےآج صبح تک ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق روشنیوں کےشہرکراچی میں ...ستمبر 10, 2025بارشوں کا سسٹم کمزور پڑنے کے باوجود پوسٹ مون سون کا الرٹ جاری
بارشوں کا سسٹم کمزور پڑنے کے باوجود پوسٹ مون سون کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی ...ستمبر 10, 2025ایشیاکپ کاافتتاحی میچ:افغانستان نےہانگ کانگ کو94رنزسےشکست دیکرپہلی فتح نام کرلی
ایشیاکپ کےافتتاحی میچ میں افغانستان نےہانگ کانگ کو94رنزسےشکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ایشیاکپ 2025کامیلہ سج گیارنگارنگ ایونٹ کےافتتاحی میچ میں ...ستمبر 10, 2025پرویزالٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس،عدالت نے پراسیکیوٹرسےدلائل طلب کرلیے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کےکیس میں عدالت نے پراسیکیوٹر سےدلائل طلب کرلئے۔ چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کے ...ستمبر 9, 2025وفاقی حکومت کےقرض میں 13فیصداضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کی رپوٹ میں کہاگیاہےکہ وفاقی حکومت کےقرض میں مالی سال 2025 میں 13فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری ...ستمبر 9, 2025غیرسرکاری نتائج :راناثنااللہ پنجاب سےجنرل نشست پر سینیٹرمنتخب
غیرسرکاری نتائج،مشیروزیراعظم راناثنااللہ پنجاب سےجنرل نشست پرسینیٹرمنتخب ہوگئے۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق راناثنااللہ سینیٹ کی پنجاب سےجنرل نشست پرکامیاب ہوگئے۔حکومتی اتحادکےامیدوارراناثنااللہ کےحق ...ستمبر 9, 2025اوپن اے آئی کا اہم ا قدام: چیٹ جی پی ٹی میں پیرنٹل کنٹرول فیچر ...
چیٹ جی پی ٹی میں پیرنٹل کنٹرول فیچر متعارف،آرٹی فیشل انٹیلی جینس کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ...ستمبر 9, 2025پنجاب میں میٹرک کےدوسرے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر میں اہم تعلیمی امتحانات ملتوی کردیئے گئے ،10ستمبر کو ہونیوالے میٹرک کے امتحانات اب29 ستمبر ...ستمبر 9, 2025برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟
بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئےاہم خبر،برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟ برازیل اپنی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے ...ستمبر 9, 2025اچھی کرکٹ کھیلتے آرہےہیں،ہم اس چیلنج کیلئےتیارہیں،سلمان علی آغا
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہم اچھی کرکٹ کھیلتے آرہےہیں،ہم اس چیلنج کےلئےتیارہیں۔ دبئی میں ایشیاکپ کی ٹرافی کی رونمائی ...ستمبر 9, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©