Month: 2025 ستمبر
ایشیا کپ جیتنےپرکتناانعام ملےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
کون ہوگاایشیاکاچیمپئن ،میگاایونٹ کی سرفہرست ٹیم کو تقریباً 3 لاکھ امریکی ڈالر (ساڑھے8 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رقم ملے گی ۔ ...ستمبر 9, 2025نیپال میں مظاہرے،وزیراعظم کے پی شرمامستعفی،21افرادہلاک
نیپال میں پرتشد د مظاہرے زور پکڑ گئے،وزیراعظم کے پی شرما نےاستعفیٰ دے دیا۔ 21 افرادہلاک جبکہ دارالحکومت کھٹمنڈومیں کرفیولگادیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ...ستمبر 9, 2025ایشیا کپ کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، کپتانوں کے عزائم اور تیاریوں کا اظہار
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، کپتانوں نے عزائم اور تیاریوں کا اظہارکیا۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت ...ستمبر 9, 2025سیلاب سےتباہی،وزارت منصوبہ بندی نےابتدائی رپورٹ تیارکرلی
سیلاب سےتباہی پروزارت منصوبہ بندی نےجانی ومالی نقصان پرابتدائی رپورٹ تیارکرلی۔ پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث مجموعی طورپر863اموات ہوئیں اور11سو ...ستمبر 9, 2025عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی ...ستمبر 9, 2025پشاورہائیکورٹ کاشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ
پشاورہائیکورٹ نےشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ کرلیا،جوڈیشل افسران کومراسلہ ارسال کردیا۔ پشاوراورایبٹ آبادسیشن کورٹس میں سیکنڈشفٹ کی عدالتیں لگیں گی،ہائیکورٹ نےپشاوراورایبٹ آباد ...ستمبر 9, 2025بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش ...ستمبر 9, 2025بھارتی آبی جارحیت جاری:دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا
بھارتی آبی جارحیت کاسلسلہ جاری،دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا، وزارت آبی وسائل نےمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کردیا۔ بھارت نےدریائےستلج میں آج پھرپانی ...ستمبر 9, 2025پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن ،ووٹنگ کاعمل جاری ،اپوزیشن کابائیکاٹ کا اعلان،حکمران جماعت کوواضح برتری حاصل ہے۔ پنجاب ...ستمبر 9, 2025ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل
ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ...ستمبر 9, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©