Month: 2025 ستمبر
ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ سری کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا
آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،2026 میں ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ (سری) کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا۔ عالمی ...ستمبر 8, 2025ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ملک میں سیلابی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں ...ستمبر 8, 2025نیپال: بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کیخلاف ہزاروں لوگوں کااحتجاج، 6افرادہلاک
نیپال میں بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر عائد پابندیوں کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ ...ستمبر 8, 2025جوئے کی ایپس کی تشہیر کا کیس: ڈکی بھائی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل ...
جوئے کی ایپس کی تشہیر کے کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیاگیا۔ لاہورضلع کچہری ...ستمبر 8, 2025پی ٹی آئی ورکرزکنونشن کی اجازت کامعاملہ:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکواہم ہدایت
تحریک انصاف ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےکیس میں عدالت نےڈپٹی کمشنرلاہورکواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرہنماپی ٹی آئی کی اکمل ...ستمبر 8, 2025حکومت کاایسوسی ایٹ ڈگری کےحامل امیدواروں کو سرکاری نوکریاں دینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو سرکاری نوکریوں کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے کی جامعات ...ستمبر 8, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بادل برسنےسےقبل ٹھنڈی ہواؤں کاراج ...ستمبر 8, 2025چناب میں شدید سیلابی صورتحال، بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، فلڈ ...
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریائےچناب میں انتہائی اونچے درجےکےسیلاب سے سیکڑوں دیہات زیرآب آگئےجبکہ بھارت نےستلج میں مزیدپانی چھوڑدیاجس ...ستمبر 8, 2025ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے ،الیکشن سےبائیکاٹ ہمارااصولی فیصلہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسیلاب متاثرہ ...ستمبر 8, 2025سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن ...ستمبر 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©