Month: 2025 ستمبر
بلاول بھٹوکاسیلاب متاثرین کےبجلی بل معاف کرنےکامطالبہ
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےحکومت سےسیلاب متاثرین کےبجلی کےبل معاف کرنےکامطالبہ کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرہ ...ستمبر 8, 2025پنجاب میں سیلاب سےتباہی،41لاکھ سےزائدافرادمتاثر،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں اب تک سیلاب سےبڑےپیمانےپرتباہی ہوئی ہےجس کےباعث41لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ...ستمبر 8, 2025ویلڈن گرین شرٹس،چیئرمین پی سی بی کی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پرقومی ٹیم ...
ویلڈن گرین شرٹس،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پرپاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔ چیئرمین ...ستمبر 8, 2025پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے۔ کئی سال بعد امریکی سول ایوی ...ستمبر 8, 2025پی سی بی کا پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےپاکستان ،سری لنکااورافغانستان کی سہ ملکی سیریزکااعلان کردیا۔ پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے ...ستمبر 8, 2025پی ٹی آئی لاہور کی قیادت میں تبدیلی، میاں اکرم عثمان نئے صدر مقرر
تحریک انصاف لاہور کی قیادت میں تبدیلی،شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا کر میاں اکرم عثمان کوپی ٹی آئی لاہور کا ...ستمبر 8, 2025پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش نظارہ
پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش اورخوبصورت منظر دیکھا گیا۔ گزشتہ رات کو زمین ،چانداورسورج کے درمیان آنےکی وجہ سےچاندگرہن کادلکش ...ستمبر 8, 2025مون سون کا دسواں سپیل رنگ دکھانے لگا، مزید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون کا دسواں سپیل اپنےرنگ دکھانے لگا۔موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی ،اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...ستمبر 8, 2025سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ ...ستمبر 8, 2025عدالتی نظام میں شفافیت ،آسانیوں سےسائلین کوفوری انصاف ملےگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ عدالتی نظام میں شفافیت اورآسانیوں سے سائلین کوفوری انصاف ملےگا۔ اسلام آباد میں نئے ...ستمبر 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©