Month: 2025 ستمبر
یومِ دفاع: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
6ستمبر یوم دفاع پربانی پاکستان کےمزارپر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے ...ستمبر 6, 2025یومِ دفاع : پاک فوج کا شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت
مسلح افواج نے 60 ویں یوم دفاع پراپنےپیغام میں پاک فوج کےشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔ دن کےآغازپرپاک فوج کی جانب سے ...ستمبر 6, 2025جشن عید میلاد النبیؐ عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہاہے
ملک بھرمیں سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کاجشن آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ...ستمبر 6, 2025گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کےحملےمیں زخمی
معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ ابتدائی طبی معائنے کے ...ستمبر 5, 2025خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقدارکااثاثہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقداراورتہذیب کااثاثہ ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعطیات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کادن ...ستمبر 5, 2025توشہ خانہ 2 کیس: مزیددو گواہوں کے بیانات ریکارڈ
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈکرلیےگئے۔ راولپنڈی ...ستمبر 5, 2025پنجاب میں مون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےمون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق 6سے9ستمبرتک پنجاب کےبیشتراضلاع ...ستمبر 5, 2025گندم کی ممکنہ قلت کاخدشہ ،حکومت پنجاب کابڑافیصلہ
گندم کی ممکنہ قلت کےخدشےکےپیش نظرحکومت پنجاب نےبڑافیصلہ کرتےہوئےصوبےبھرمیں دفعہ144نافذکردی۔جس کامحکمہ داخلہ پنجاب نےباقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت پنجاب نےصوبہ ...ستمبر 5, 2025سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح عبور کر لی
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ...ستمبر 5, 2025وزیراعلیٰ پنجاب نےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجامع پیکج طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کی بحالی کےلئےجامع پیکج طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کی بحالی کےحوالےسےاہم اجلاس ...ستمبر 5, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©