Month: 2025 ستمبر
جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف
جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف،جاپان کی مشہور الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹیراموٹرز نے پاکستان کی مارکیٹ میں قدم ...ستمبر 26, 2025صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے
صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے بین الاقوامی فورم پر اپنا ...ستمبر 26, 2025سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں
یہ رنگینئی نوبہار،سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں۔اُن کی آواز آج بھی سننے والوں کے کانوں میں ...ستمبر 26, 2025سپریم کورٹ میں جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر
سپریم کورٹ میں اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5رکنی آئینی ...ستمبر 26, 2025بارشیں برسانے والا سسٹم موجود، محکمہ موسمیات نےنوید سنا دی
بارشیں برسانے والا سسٹم ،بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےنوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کےبالائی علاقوں میں بارش برسانے ...ستمبر 26, 2025آئی ایم ایف کاایف بی آرکورٹ کیسزجلدکلیئرکرانےکامطالبہ
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کورٹ کیسز جلد کلیئر کرانے کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض ...ستمبر 26, 2025حکومت کاسندھ کابینہ میں ردوبدل کافیصلہ
صوبائی حکومت نےسندھ کابینہ میں ردوبدل کافیصلہ کرلیا۔سعیدغنی سےمحکمہ بلدیات واپس لےکرمحکمہ محنت وسوشل پروٹیکشن دئیےجانےکاامکان ہے۔ ناصرحسین شاہ کومحکمہ بلدیات کاوزیربناجائےگا،صوبائی ...ستمبر 26, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش کوشکست،پاکستان کی فائنل میں انٹری
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو11رنز سے شکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ دبئی ...ستمبر 26, 2025ایشیاکپ :میچ کےبعدمتنازع بیان دینا بھارتی کپتان کومہنگاپڑگیا
ایشیا کپ میچ میں بھارتی کپتان سوریاکماریادیو کےمتنازع بیان پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےسخت وارننگ دےدی۔ 14 ستمبر کو پاکستان ...ستمبر 25, 2025واٹس ایپ میں چیٹس کی ٹرانسلیشن کرنیوالا بہترین فیچر متعارف
واٹس ایپ میں نیا ٹرانسلیشن فیچر متعارف،میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ڈیوائس کے اندر میسجز کا ترجمہ کرنے ...ستمبر 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©