Month: 2025 ستمبر
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے جائزہ مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا
پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے دوسرےاقتصادی جائزہ کیلئےمذاکرات کاآغازکل سےہوگا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفد25ستمبرسے8اکتوبرتک پاکستان کادورہ کرےگا،پہلےمرحلےمیں ...ستمبر 24, 2025وزیراعظم سےایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات: شہباز شریف کاسیلاب سے نقصانات کوجائزہ میں ...
وزیراعظم سےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی۔شہبازشریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے معاشی ...ستمبر 24, 2025بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سول جج مریدعباس نےبانی پی ٹی ...ستمبر 24, 2025یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ سوات کےعلاقےمینگورہ اورگردونواح میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے لوگوں میں خوف وہراس پھیل ...ستمبر 24, 2025توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلےمیں داخل، 20گواہان کےبیانات ریکارڈ
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا،جبکہ کیس میں 20گواہان ...ستمبر 24, 2025ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کی لانچ: ممکنہ قیمت بھی سامنے آگئی
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کی ممکنہ لانچنگ اور ممکنہ قیمت بھی سامنے آگئی۔ ایپل اگلے ...ستمبر 24, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بنگلہ دیش اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025 کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ...ستمبر 24, 2025سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ
سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ ،میوزیم سیاحوں کیلئے عارضی طورپرکب تک بند رہے گا؟تمام تر ...ستمبر 24, 2025طلبا کیلئے اہم خبر:پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری
تعلیم کےفروغ کا سلسلہ،راولپنڈی کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کیلئے اہم فیصلہ ،پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات ...ستمبر 24, 2025پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ شیخ امتیازمحموداوراعجازشفیع کی معطلی کوغیرآئینی قراردیاجائے۔ درخواست گزاروں ...ستمبر 24, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©