Day: اکتوبر 1، 2025
اداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ لڑکیوں کوگھربسانےکاطریقہ بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ لڑکیوں کوگھربسانےکاطریقہ بتادیا۔ سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ ...اکتوبر 1, 2025سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ،فی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں ...اکتوبر 1, 2025آئی فون 17 کے ایپل انٹیلی جنس فیچر میں بگ کی اطلاعات
ایپل صارفین کیلئے اہم معلومات،آئی فون 17 کے متعارف کردہ چاروں ماڈلز میں سافٹ وئیر بگ کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے ...اکتوبر 1, 2025کبھی کبھی لگتاہےسیاست کٹھن راستوں کانام ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کبھی کبھی لگتاہےسیاست کٹھن راستوں کانام ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامری کےپہلےنوازشریف کارڈیالوجی کےافتتاح کےموقع پرخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ ...اکتوبر 1, 2025انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار،ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان ...اکتوبر 1, 2025قومی ایئر لائن پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان
فضائی مسافروں کےلئےاہم خبر،پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان ،قومی ائیر لائن نے کینیڈا کیلئے آپریشن بحال کر ...اکتوبر 1, 2025ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کااضافہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سےٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں پندرہ دن کااضافہ کردیاگیا۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن ...اکتوبر 1, 2025بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے۔ بھارتی میڈیاکی جانب سےیہ ...اکتوبر 1, 2025عدالت نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کافیصلہ جاری کردیا
پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کے تحریری فیصلےمیں درخواست گزاروں کوپہلےمتعلقہ عدالت میں سرنڈرکرنےکاحکم دیاگیا،درخواستوں ...اکتوبر 1, 2025ٹی 20 نئی رینکنگ جاری ،صائم ایوب نےہاردک پانڈیاسےپہلی پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،جس میں صائم ایوب نےرویتی حریف بھارت کےکھلاڑی ہاردک پانڈیاسےپہلی ...اکتوبر 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©